سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان! جانیں 29 اپریل 2026 کو فی تولہ کتنے میں ہے دستیاب

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج فی تولہ سونا 4 لاکھ 85 ہزار 62 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجت تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس جاری کیے جائیں گے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج 29 اپریل 20269 کو 24قیراط کا حامل فی تولہ سونا 4 لاکھ 85 ہزار 62 روپے جبکہ 10 گرام سونا 4 لاکھ 15 ہزار 862 روپے ہوگئی۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 22 قیراط کا حامل 10 گرام سونا 3 لاکھ 81 ہزار 220 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی 7 ہزار 811 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 6 ہزار 696 روپے ہوگئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *