نوازشریف کا مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی وفات پر دل رنجیدہ ہے،دکھ کی گھڑی میں ان کے خاندان کے غم میں شریک ہیں،اللہ مرحوم کے درجات بلند، لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *