بنگلا دیش؛ وزیر اعظم طارق رحمٰن کی ہدایت پر ایران کوہنگامی امداد ارسال

اسلام آباد(پاکستان امیج) بنگلا دیش نے وزیر اعظم طارق رحمن کی ہدایت پر ایران کو ہنگامی طبی امداد ارسال کر دی ہے، بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ نے جمعرات کو اعلان کیا، بنگلہ دیش وہ پہلا ملک ہے جس نے حالیہ جارحیت کے بعد ایران کے لیے امداد روانہ کی، رپورٹس کے مطابق یہ امدادی سامان ڈھاکہ میں ایرانی سفارت خانے میں تعینات سفیر کے حوالے کیا گیا، امداد Bangladesh Red Crescent Society کے ذریعے مشرق وسطیٰ میں جاری بحران کے دوران انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فراہم کی جا رہی ہے، ریڈ کریسنٹ کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر Kabir M Ashraf Alam نے جمعرات کی صبح باضابطہ طور پر امدادی سامان حوالے کیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *