کراچی (پاکستان امیج) سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے اضافہ ہو گیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت بڑھنے کے بعد 2 لاکھ 13 ہزار 300 ہو گئی، کی صرافہ مارکیٹوں میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 1714 روپے اضافے سے ایک لاکھ 82 ہزار پر پہنچ گیا۔
عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 20 ڈالر اضافے سے 2006 ڈالر فی اونس ہے۔
Pakistan Image