بنوں؛ بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے عمل کے دوران اچانک دھماکا

ڈی آئی خان(پاکستان امیج)بنوں کی تحصیل ککی میں بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے عمل کے دوران اچانک دھماکا ہوگیا۔

پولیس کے مطابق بـارود سے بھرا ڈرم ناکارہ بنا دیا گیا۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بارودی مواد کے دھماکے میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علاقے کو مکمل طور پر کلیئر کر دیا گیا جبکہ مزید سرچ آپریشن جاری ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *