چنئی(پاکستان امیج)جنوبی افریقہ کے کپتان تمبابووما نے کہا ہےکہ یہ ایک سنسنی خیز مقابلہ تھا جس میں جیت حاصل کرنے کے بعد کھلاڑیوں نے تبریز شمسی کو مبارکباد دی ۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ ہم ہدف کے تعاقب میں اتنے اچھے نہیں ہے لیکن اس جیت نے اعتماد دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ تبریز شمسی نے بہت اچھی باولنگ کی اور پھر بیٹنگ میں بھی بہت دھیان سے کھیل پیش کیا ، آج ہمیں ان کی ضرورت تھی اور انہوں نے اپنے آپ کو ثابت کیا۔
Check Also
نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …
Pakistan Image