اسلام آباد میں ڈرون اڑانے پر پابندی کتنے دن کیلئے عائد کی گئی؟

اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد میں ڈرون اڑانے پر انتظامیہ نے دو روزہ پابندی عائد کر دی ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی سے متعلق آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں شہر بھر میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا یگا۔

اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے اکبر ناصر خان کا کہنا تھا کہ پابندی کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی، جلسے یا کسی بھی نوعیت کی تقریب میں ڈرون اڑانے کی اجازت نہیں ہو گی اور پابندی کا دائرہ کار مارگلہ کی پہاڑیوں تک برقرار رہے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *