جنوبی افریقہ کے خلاف میچ ،پاکستان نے ٹیم میں 2اہم تبدیلیاں کر دیں

چنئی (پاکستان امیج)پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے تاہم آج کی ٹیم میں2 اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق بابراعظم نے ٹاس جیتنے کے بعد بتایا کہ ٹیم میں2 تبدیلیاں کی گئیں ہیں، حسن علی بیمار ہیں ان کی جگہ آج وسیم جونیئر کھیلیں گے جبکہ اسامہ میر کی جگہ محمد نواز کو ٹیم میں شامل کیا گیاہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *