چنئی (پاکستان امیج)بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ ختم ہونے سے قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کا آغا ہو گیاہے ، ورلڈکپ میڈیا منیجر افتخار ناگی کو واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق افتخار ناگی کی جگہ کنسلٹنٹ میڈیا پی سی بی عمر فاروق کا لسن ہنگامی بنیادوں پر بھارت روانہ ہو رہے ہیں، خیال رہے کہ بھارت میں جاری ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی پرفارمنس اب تک اطمینان بخش نہیں رہی، قومی ٹیم نے ایونٹ میں اب تک پانچ میچز کھیلے ہیں، جس میں اسے تین میں شکست ہوئی جبکہ دو میں کامیابی ملی ۔
Check Also
نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …
Pakistan Image