کرنسی مارکیٹ میں کیا چل رہا ہے؟ سعودی ریال کہاں کھڑا ہے، جانئے

کراچی (پاکستان امیج)سعودی ریال اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں مستحکم رہا۔

سعودی ریال (SAR)
خرید: 73.80 روپے، فروخت: 74.75 روپے

پاکستان میں فارن ایکسچینج مارکیٹیں صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلی رہتی ہیں، اس دوران کرنسی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ دن کے اختتام پر شام 5 بجے جو شرح مقرر کی جاتی ہے، وہی اگلے دن تمام کرنسیوں کی ابتدائی شرح قرار پاتی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *