” اس کھلاڑی کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر بابراعظم کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے “ محمد حفیظ نے مطالبہ کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہاہے کہ عماد وسیم کو ورلڈکپ میں منتخب نہ کرنے پر بابراعظم کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے ۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں جب محمد حفیظ کے بیان پر عماد وسیم سے پوچھا گیا کہ کیا وہ بابراعظم کو معاف کر دیں گے ؟ عماد وسیم نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ بابراعظم اگر ہمیں ورلڈ کپ جتوا دیں تو میں کیا پوری قوم بابراعظم کو معاف کر دے گی۔
یاد رہے کہ پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں دردنا ک شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بارے میں کوچز کا کہناہے کہ بابراعظم سمیت پوری ٹیم یہ میچ ہارنے پر بہت دکھ میں ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *