پاکستانی خاتون کی سوئی دھاگے سے تیار کردہ قرآنِ مجید،مدینہ کی لائبریری کوبطور تحفہ پیش کرنےکی خواہش

گوجرانوالہ(پاکستان امیج)پاکستانی خاتون کی سوئی دھاگے سے تیار کردہ قرآنِ مجید،مدینہ کی لائبریری کوبطور تحفہ پیش کرنےکی خواہش

گوجرانوالہ کی خاتون کی قرآن پاک سے محبت بے مثال ہے۔ اس خاتون نے اپنے ہاتھوں سے کڑھائی کرکے قرآن مجید کو کپڑوں پر نقش کردیا۔
محنت اور لگن کی یہ نادر مثال ہر دیکھنے والے کے دل کو چھو جائے گی۔ خاتون کی خواہش ہے کہ ان کی یہ منفرد کاوش مدینہ منورہ کی کسی لائبریری کی زینت بنے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *