شردھا کپورنے مہنگی گاڑی لےلی،خصوصیات کیا کیاہیں؟ جانیے

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے 4 کروڑ روپے مالیت کی لگژری گاڑی خرید لی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 36 سالہ شردھا کپور نے (Lamborghini Huracan Tecnica) گاڑی خریدی ہے جس کی مالیت 4.04 کروڑ روپے بتائی جارہی ہے۔اداکارہ کی نئی گاڑی چلاتے ہوئے ویڈیوز اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ گاڑی 325 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلائی جاسکتی ہے۔گاڑی کی رفتار 100 کلومیٹر فی گھنٹہ تک صرف 3.2 سیکنڈز میں پہنچ سکتی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *