وزیراعظم کا دبئی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے 2 پاکستانی جاں بحق ہونے پراظہار افسوس

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نےدبئی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے دو پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نےدبئی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے دو پاکستانی جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا،کہا متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارتی مشن متعلقہ حکام سے مسلسل رابطے میں ہے۔

وزیراعظم نےمتاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن معاونت اور میتوں کی واپسی میں سہولت کی ہدایت دیتے ہوئے کہا غم کی گھڑی میں حکومت سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *