عالمی اور علاقائی سطح پر سونا سستا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)عالمی اور علاقائی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا2ہزار800روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔24قیراط فی تولہ سونا 5لاکھ 37ہزار162روپے کا ہو گیاجبکہ 10گرام سونا2401روپے سستا ہونے پر قیمت 4لاکھ 60ہزار529روپے ہو گئی ۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا28ڈالر سستا ہو کر5144ڈالر کا ہو گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *