امریکی ڈالر کا ریٹ آج دوسری مرتبہ مزید گر گیا

کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک میں امریکی ڈالر کا ریٹ آج مزید گر گیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوزکے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز سے کچھ دیر بعد انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے گرا اور 279 روپے 20 پیسے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔ بعد ازاں 15 پیسے مزید کمی سے 279.05 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کمی آئی تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *