وزیر اعظم شہباز شریف کا روس کا دورہ منسوخ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے روس کا دورہ منسوخ کر دیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اعلیٰ سطح کے وفد کو وزیر اعظم کے ہمراہ روس کا دورہ کرنا تھا۔
پاکستان نے ماسکو کو بتا دیا ہے کہ اس صورتِ حال میں دورہ ممکن نہیں، خطے کی موجودہ صورتِ حال پر پاکستان میں کچھ دیر میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہو گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں آیت اللّٰہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت سے متعلق فیصلہ ہو گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *