ن لیگ ظلم وستم کے باوجود نوازشریف کی قیادت میں متحد ہے،مریم نواز

لاہور (پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ الحمداللہ مسلم لیگ ن مضبوط اور متحد ہے۔

انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں لکھا کہ مسلم لیگ ن ظلم وستم کے باوجود نوازشریف کی قیادت میں متحد ہے۔نوازشریف کو سزا سنانے اور قید کرنے کے بعد لگ رہا تھا کہ یہ ہمیشہ رہے گی مگر اب مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی کے بعد پارٹی اور زیادہ مضبوط ہوچکی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *