سونے کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں فی تولہ سونا 400 روپے سستا ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 400 روپے سستا ہو نے کے بعد 2 لاکھ 9 ہزار 200 روپے کا ہو گیاہے ، دس گرام سونے کا بھاﺅ 343 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 79 ہزار 355 روپے ہو گیا۔عالمی بازار میں سونا 26 ڈالر کم ہو کر 1975 ڈالر کا ایک اونس ہو گیا ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *