جج دھمکی کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر سماعت میں وقفہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے جج دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر پراسیکیوٹر کی حاضر نہ ہونے پر سماعت میں 11بجے تک وقفہ کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جج کو دھمکی کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی نے بریت کی درخواست دائر کررکھی ہے،جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے کیس کی سماعت کی ،عدالت نے کہا کہ سپیشل پراسیکیوٹر نے دلائل دینے ہیں، پراسیکیوٹر کے حاضر نہ ہونے کی وجہ سے سماعت میں 11بجے تک وقفہ کر دیاگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *