ایک روز اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی(پاکستان امیج)گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد آج کمی ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آج انٹربینک میں کاروبار کا آغاز ہوا تو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ12پیسے کم ہوا ہے ،اس وقت انٹربینک میں ڈالر 279روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *