چمن: انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

چمن(پاکستان امیج)چمن میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور 1 پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ چمن کے علاقے روغانی میں پیش آیا۔
واقعے میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوا ہے جبکہ پولیو ورکرز محفوظ رہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔

واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستان ابھرتی سفارتی ومعاشی طاقت تسلیم، سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ، بلومبرگ بھی معترف

امریکہ (پاکستان امیج)پاکستان خطے میں ابھرتی سفارتی و معاشی طاقت ہے جب کہ عالمی سرمایہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

RSS
Follow by Email