استحکام پاکستان پارٹی کی انتخابی نشان ’’عقاب‘‘ الاٹ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کی انتخابی نشان ’’عقاب‘‘ الاٹ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کے معاملے پر سماعت ہوئی، استحکام پاکستان پارٹی کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے، وکیل استحکام پاکستان پارٹی نے کہاکہ ہمیں انتخابی نشان عقاب الاٹ کیا جائے،چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ آپ اپنی اور بھی ترجیحات بتا دیں،الیکشن کمیشن نے آئی پی پی کو انتخابی نشان الاٹ کے کیس کافیصلہ محفوظ کرلیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *