ملک کو 9 مئی اور 28 مئی میں الجھایا جارہا ہے، ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (پاکستان امیج)استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک کو 9 مئی اور 28 مئی کی تاریخوں میں الجھایا جارہا ہے۔

نواز شریف کی آمد پر اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ اپنے آپ کو عدالت کے سامنے پیش کرنے سے ہی ’سب ٹھیک ہونے‘ کا آغاز ہوگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *