نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی کل اہم نیوز کانفرنس،قوم کو کیا بتائیں گے؟ جانیے

اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کل دورہ چین کے دوران معاہدوں سے متعلق قوم کو آگاہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سی پیک سمیت متعدد معاہدوں سے متعلق عوام کو بریف کریں گے، وزیراعظم حکومت کے امن و امان سے متعلق امور پر بھی آگاہی دیں گے، غیر قانونی مقیم غیر ملکی افراد کی بے دخلی سے متعلق امور بارے بھی بات ہوگی۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اسمگلنگ کی روک تھام اور عوام کو ریلیف کی فراہمی کے اقدامات سے بھی آگاہ کریں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *