فخرزمان کی صحت میں بہتری، جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے قبل فٹ ہونے کاامکان

چنئی (پاکستان امیج)پاکستان کے اوپننگ بلے باز فخرزمان کے گھٹنے کی انجری کا علاج جاری ہے۔

نجی ڈی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ فخرزمان کے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے قبل فٹ ہونے کیلئے پرامید ہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ فخرزمان کی فٹنس میں پہلے سے کافی بہتری آئی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی بخار سے صحتیاب ہو چکے ہیں،فخرزمان کے علاوہ تمام پلیئر افغانستان کیخلاف سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے،فخرزمان افغانستان کے خلاف میچ کیلئے بھی دستیاب نہیں ہوں گے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *