کراچی میں سردی میں کمی آگئی، کم سے کم پارہ 14.5 ریکارڈ

کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں موسم خشک اور صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات خنک رہنے رہے گا، شہر میں صبح میں ہلکی دھند چھائے رہنےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 14.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے، اس کے علاوہ ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پنجاب: میٹرک پاس طلبہ کے لیے 17 میڈیکل ڈپلومہ کورسز میں داخلوں کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)میٹرک کے بعد صحت کے شعبے میں کیریئر بنانے کے خواہش مند طلبہ کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *