مسلم لیگ ن کے جلسے سے واپسی پر سابق سیکریٹری حکومت آزاد کشمیر ٹریفک حادثے میں جاں بحق

لاہور، میر پور(پاکستان امیج)میرپور آزاد کشمیر میں اسلام گڑھ کے قریب ٹریفک حادثے میں سابق سیکریٹری حکومت آزاد کشمیر ڈاکٹر راجہ محمود الحسن جاں بحق ہوگئے، وہ لاہور میں مسلم لیگ ن کے جلسے میں شرکت کر کے واپس آرہے تھے۔

پولیس کے مطابق حادثے کے باعث ان کی گاڑی اُلٹ گئی تھی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز نواز شریف کے 4 سال بعد پاکستان آنے پر مسلم لیگ ن نے لاہور میں مینارِ پاکستان پر جلسے کا انعقاد کیا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *