اسپیکراسمبلی ایازصادق سے عامر ڈوگر کی ملاقات، اپوزیشن لیڈر کے تقرر پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پی ٹی آئی کےچیف وہپ عامر ڈوگر کی ملاقات کی ہے۔

اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق سےپی ٹی آئی کےچیف وہپ عامرڈوگرکی ملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا، عامرڈوگر نے اپوزیشن لیڈرسےمتعلق عدالتی دستاویزات اسپیکر کے حوالے کریں۔

عامر ڈوگر نےہائیکورٹ سےکیس واپس لینےکی تصدیق شدہ کاپی بھی حوالےکی،اور قائد حزب اختلاف کی فوری تعیناتی کا بھی مطالبہ کیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *