گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کے ایکسپو سینٹر میں 2 روزہ ویڈنگ ایکسپو کا افتتاح کر دیا

کراچی (پاکستان امیج) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کے ایکسپو سینٹر میں 2 روزہ ویڈنگ ایکسپو کا افتتاح کر دیا۔”جنگ ” کے مطابق

گورنر سندھ کے ترجمان نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ ایکسپو سینٹر میں ہونے والی 2 روزہ ویڈنگ ایکسپو میں 80 سٹالز لگائے گئے ہیں۔ ان میں ڈیکوریشن، میک اپ، فرنیچر، جیولری اور پرفیوم سمیت دیگر اشیاء کے سٹال شامل ہیں۔

ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ویڈنگ ایکسپو کے افتتاح کے موقع پر گورنر سندھ نے مختلف سٹالز کا دورہ کیا اور منتظمین کی کوشش کو خوب سراہا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *