نئی دہلی(پاکستان امیج) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 20 ویں میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت لیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق ڈیڑھ بجے میدان میں اتریں گی۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ جنوبی افریقہ ورلڈ کپ میں کھیلے گئے 3 میچز میں سے ایک میں شکست سے دوچار ہوا جبکہ 2 میچ میں فاتح ٹھہرا جبکہ انگلینڈ 2 میچز میں ناکام اور تاحال ایک میچ جیت سکا ہے۔
Pakistan Image