نوازشریف کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) نوازشریف کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نوازشریف کا طیارہ دبئی سے ایران میں داخل ہوا جس کے بعد بندرعباس کے راستے ہوتا ہوا پنجگور کے علاقے میں پاکستان میں داخل ہو گیا۔

تازہ اطلاعات کے مطابق نوازشریف کے طیارے کی اسلام آباد میں 2 بجے لینڈنگ متوقع ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *