وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا قلات میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر اظہار اطمینان

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ قلات آپریشن میں دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کی برآمدگی بڑی کامیابی ہے،

بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے سیسہ پلائی دیوار ہیں

، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ عزمِ استحکام کے وژن کے تحت بلوچستان میں امن دشمن عناصر کے لیے کوئی جگہ نہیں

غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک انسدادِ دہشت گردی مہم پوری قوت سے جاری رہے گی

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پنجاب: میٹرک پاس طلبہ کے لیے 17 میڈیکل ڈپلومہ کورسز میں داخلوں کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)میٹرک کے بعد صحت کے شعبے میں کیریئر بنانے کے خواہش مند طلبہ کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *