نوازشریف اسلام آباد ایئرپورٹ اتریں گے یا نور خان ایئر بیس؟ صحافی کے سوال پر اسحاق ڈار کا جواب آ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیر خزانہ اور سینیٹر اسحاق ڈار نے کہاہے کہ نوازشریف اسلام آباد میں تھوڑی دیر قیام کریں گے،نواز شریف کا اسلام آباد میں 30منٹ یا ایک گھنٹہ قیام ہوگا۔

صحافی کے سوال ’’ نوازشریف اسلام آباد ایئرپورٹ اتریں گے یا نور خان ایئر بیس‘‘ پر اسحاق ڈار نے جواب دیا کہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر جگہ کا نہیں بتا سکتا، ان کا کہناتھا کہ نوازشریف کیخلاف فراڈ کیس ہیں، ثبوت عوام کے سامنے آ چکے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *