نوازشریف کی وطن واپسی، فلائٹ نمبر منظر عام پر آگیا

دبئی (پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف ی وطن واپسی کیلئے فلانٹ نمبر منظر عام پر آگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوازشریف کی خصوصی پرواز کا فلائٹ نمبر ایف زیڈ 4525ہوگا،ذرائع کے مطابق سی اے اے نے نوازشریف کے خصوصی طیارے کو لینڈنگ کی اجازت دیدی،پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ ایئر ٹرانسپورٹ نے اجازت دی۔

ذرائع کے مطابق چارٹرڈ طیارہ کمپنی نے سی اے اے سے اجازت طلب کی تھی، نوازشریف کی خصوصی پرواز کل دوپہر اسلام آباد پہنچے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *