بنگلورو(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ کے 18 ویں میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے.
تفصیلات کے مطابق ٹاس جیتنے کے بعد نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم کا کہناتھا کہ مجھے پچ اچھی لگ ہی ہے اور میں شروعات میں وکٹیں لینا چاہوں گا ،ہم نے اس میچ کیلئے اچھی ٹریننگ اور کئی پریکٹس سیشن کیئے ہیں ، ہمیں بہترین بیٹنگ کرنے کی ضرورت ہے ،
Pakistan Image