پاک بھارت میچ کے دوران گم ہونیوالا اداکارہ اروشی روٹیلا کے قیمتی فون کا پتہ چل گیا

احمد آباد (پاکستان امیج) ورلڈ کپ 2023 کے انڈیا بمقابلہ پاکستان میچ کے دوران گم ہونیوالا بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کا 24 کیرٹ سونے کےآئی فون کا پتہ چل گیا۔

اروشی روٹیلا کو ایک ای میل موصول ہوئی جس نے انہیں حیرت میں ڈال دیا۔ای میل ایک مداح کی طرف سے بھیجی گئی تھی جس نے دعویٰ کیا تھا کہ اس کے پاس اروشی کا فون ہے۔ای میل میں لکھا تھا کہ ’میرے پاس آپ کا فون ہے۔ اگر آپ یہ فون واپس چاہتی ہیں تو آپ کو میرے بھائی کو کینسر سے بچانے میں میری مدد کرنی پڑے گی۔‘

اروشی روتیلا نے اپنے انسٹاگرام سٹوری پر ای میل کا سکرین شاٹ ایک سادہ تھمبز اپ ایموجی کے ساتھ شیئر کیا، یعنی انہوں نے مداح کی درخواست کو تسلیم کیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *