صدر مملکت آصف زرداری کی ریاستِ قطر کے قومی دن پر مبارکباد

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ریاستِ قطر کے قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور قطری عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ پاکستان اور قطر کے تعلقات مشترکہ اقدار اور باہمی احترام پر مبنی ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان قریبی اور دیرپا برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔ امیرِ قطر کی قیادت میں قطر نے نمایاں ترقی اور کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *