انٹربینک میں امریکی ڈالر آج مزید گر گیا

کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر آج مزید سستا ہو گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق امریکی ڈالر کے ریٹ میں 81 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد 278 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا۔

سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت ہوا، 97 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس 50 ہزار 467 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *