سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 2700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 2700 کے اضافے کے بعد اب فی تولہ سونا 4 لاکھ53 ہزار 562 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

اس کے علاوہ10 گرام سونے کا بھاؤ 2315 روپے اضافے سے 3لاکھ88ہزار856 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 27 ڈالر اضافے سے 4312 ڈالر فی اونس ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *