لاہورر(پاکستان امیج)نواز شریف کی آمد پر لاہور شہر پر پھول نچھاور ہوں گے ۔21 اکتوبر کو سیسنا طیارے لاہور شہر پر پھول گرائیں گے ۔اس سلسلے میں ن لیگ نے نجی فضائی کمپنی سے رابطہ کرلیا ہے اور اس نجی فضائی کمپنی کو سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اجازت بھی دے دی ہے۔سی اے اے نے پھول نچھاور کرنے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہےہے جس کے مطابق نواز شریف کی آمد پرسہہ پہر 3 بجے ڈیڑھ گھنٹے دو طیارے شہر پر پھول پھینکیں گے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image