عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، پاکستان میں قیمتیں گر گئیں

کراچی(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ بڑھنے کے باوجود پاکستان میں قیمتیں کم ہو گئیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان میں 24قیراط سونا200روپے سستا ہو کر 2لاکھ 6300 روپے ہو گیاجبکہ 10گرام سونا 171روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 76ہزار 869روپے ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر مہنگا ہوکر 1972 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *