وادی نیلم،برفباری کے بعد سیاحتی علاقہ رتی گلی جھیل کا بیس کیمپ بند کردیا گیا

مظفر آباد(پاکستان امیج) آزادکشمیر کے سیاحتی علاقہ رتی گلی جیل کا بیس کیمپ برفباری کے بعد بند کردیا گیا ۔

وادی نیلم کے علاقے میں موجود سیاحوں کا کہنا ہے کہ رتی گلی جھیل کے اطراف3فٹ برف پڑ چکی ہے،انتظامیہ کا کہنا ہے کہ موسم خوشگوار ہونے کی صورت میں بیس کیمپ دوبارہ کھولا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ برفباری سے بلند سیاحتی مقامات بابون، پتلیاں چٹا کٹھ کو بھی سیاحوں کیلئے بند کردیا گیا ہے،دھوپ نکلنے کے بعد بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی آئی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *