عابد باکسر بازیابی کیس،سی سی پی او لاہور سےجواب طلب

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ میں سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی بازیابی کے لیے کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے سی سی پی او لاہور سے کل جواب طلب کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس علی ضیا باجوہ نے عابد باکسر کی اہلیہ فاطمہ عابد کی درخواست پر سماعت کی،فاطمہ عابد نے ایڈوکیٹ محمد شان کے وساطت سے درخواست دائر کی۔درخواست میں سی سی پی او لاہور کو فریق بنایا گیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *