پی پی رہنما شرمیلا فاروقی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

مکہ مکرمہ (پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی سیاسی رہنما شرمیلا فروقی نےعمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ شرمیلا فاروقی نے عمرے کے دوران لی گئیں دلکش و حسین مناظر کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹا گرام پر شیئر کیں۔ انہوں نے کیشپن میں بتایا کہ الحمدللہ! آج پاپا کی دوسری برسی پر ان کے ایصال ثواب کیلئے میں نے عمرہ ادا کیا، اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور میری عبادات قبول فرمائے۔ آمین۔ شرمیلا نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی دو مقدس مساجد کی خوبصورت تصاویر بھی شیئر کیں جبکہ اس وقت شرمیلا فاروقی کربلا میں زیارت کیلئے موجود ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *