وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی

پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ایف سی ہیڈکوارٹر پر دہشتگردوں کے حملے میں زخمیوں کی ہسپتال میں عیادت کی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

یادرہے کہ ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے میں بمبار سمیت 3دہشتگردہلاک ہوئے جبکہ 3اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔حملے میں 10کے قریب اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *