سعودی عرب میں سونے کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

ریاض (پاکستان امیج)سعودی عرب میں آج 24 قیرات سونے کی فی تولہ قیمت 2699 (ایک لاکھ 97 ہزار 27 روپے پاکستانی )ریال ہے جبکہ 10 گرام کی قیمت 2317 ریال ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں 24 قیرات سونے کی فی اونس قیمت 7ہزار 206 ریال ہے۔ 22 قیرات سونے کی 10 گرام کی قیمت 2122.60 ریال ہے ۔جبکہ 22 قیرات کے فی تولہ سونے کی قیمت 2475 روپے پر آ گئی ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *