ورلڈ کپ میں آج کیویز، افغانیوں سے ٹکرائیں گے

چنئی (پاکستان امیج) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 16 ویں میچ میں آج کیویز، افغانیوں سے ٹکرائیں گے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے لحاظ سے دوپہر ڈیڑھ بجے ہو گا۔ کیویز آج کے میچ سے قبل اپنے 3 میچ جیت چکے ہیں، انہوں نے انگلینڈ، نیدرلینڈز اور بنگلہ دیش کو ہرایا جبکہ افغانستان 3 میں سے ایک میچ جیتا جس میں انگلینڈ کو اپ سیٹ شکست دی جبکہ بھارت اور بنگلہ دیش سے ہارا۔

نیوزی لینڈ اور افغان ٹیمیں آج چنئی کے سٹیڈیم میں بھرپور تیاری کے ساتھ اتریں گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *