کراچی ؛منٹورہ ہمالیہ پوائنٹ پر 5 افراد سمندر میں ڈوب گئے،2 جاں بحق

کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں منٹورہ ہمالیہ پوائنٹ پر 5افراد سمندر میں ڈوب گئے،2افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جبکہ تین کو بچا لیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کراچی کے ساحلی علاقہ منٹورہ ہمالیہ پوائنٹ پرپکنک منارہے تھے کہ اس دوران نہا تے ہوئے سمندر میں ڈوب گئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار نے ریسکیو کارروائی کرتے ہوئے3افراد کو بچا لیا جبکہ افسوسناک واقعہ میں 2افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے،ان کی لاشیں ہسپتال منتقل کی جارہی ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *