27ویں آئینی ترمیمی میں مزید ترامیم کا فیصلہ؛ منحرف پی ٹی آئی سینیٹرکےاستعفے پر کارروائی روک دی گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے میں پی ٹی آئی کے منحرف سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے استعفے پر کاروائی روک دی گئی۔

سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے استعفے پرچیئرمین سینیٹ نے دستخط نہیں کیے۔

آرٹیکل 63اے کے تحت ریفرنس بھی نہیں بھجوایا جا سکا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *